A clearer path to respiratory healthتنفسی صحت کی جانب ایک واضح راستہ
Knowledge that helps every breath feel lighter
ایسا علم جو ہر سانس کو آسان بنائے
Explore practical, approachable education about breathing disorders, prevention, treatment options, recovery, air quality, and expert guidance on managing common respiratory conditions and supporting everyday respiratory well-being.
سانس کی بیماریوں، ان سے بچاؤ، علاج کے دستیاب طریقوں، صحت یابی، ہوا کے معیار، عام تنفسی مسائل کے مؤثر انتظام اور روزمرہ سانس کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ماہرین کی رہنمائی کے بارے میں عملی اور آسان فہم معلومات حاصل کریں۔
By Hafiz Dr. Abdullah Bin Khurramحافظ ڈاکٹر عبداللہ بن خرم کی جانب سےMBBS, Training completed in FCPS Pulmonologyایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس پلمونولوجی کی تربیت مکمل
A handout for person starting on peak flow charting, with instructions on how to use a peak flow meter. A 14 day monitoring chart is also included.
عروجی اخراجی بہاؤ کا آلہ استعمال کرنے کیلیے معلوماتی پرچہ۔ اس میں آلے کے استعمال سے متعلق ہدایات اور احتیاطیں درج ہیں۔ 14 روز تک ناپنے کیلیے ایک روزنامچہ بھی شامل ہے۔